Wednesday, 18 December 2013
Sunday, 24 November 2013
Tuesday, 5 November 2013
Saturday, 26 October 2013
Tuesday, 15 October 2013
ابتدا ہے اسماعیل (علیہ اسلام )
غریب و سادہ و رنگین ہے داستان ے حرم
نہایت اسکی حسین (علیہ اسلام ), ابتدا ہے اسماعیل (علیہ اسلام )
نہایت اسکی حسین (علیہ اسلام ), ابتدا ہے اسماعیل (علیہ اسلام )
Tuesday, 24 September 2013
Friday, 20 September 2013
Thursday, 19 September 2013
Wednesday, 18 September 2013
Tuesday, 17 September 2013
Monday, 16 September 2013
صفائی کا آغاز اللہ کے گھر سے کرئے۔
کراچی میں آپریشن کرنے والوں سے درخواست کرونگا کہ صفائی کا آغاز اللہ کے گھر سے کرئے۔ یہاں سارا اسلحہ مسجدوں میں چھپا ہوا ہے۔ طالبان، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کے خلاف آپریشن کوں نہیں شروع ہوا۔
سینیٹر سید فیصل رضا عابدی
سینیٹر سید فیصل رضا عابدی
Tuesday, 14 May 2013
پروردگار! تو ہماری مشکل کشائی کر
یا رب تجھے علی۴کی ولایت کا واسطہ
یا رب تجھے بتول۴کی عصمت کا واسطہ
یا رب تجھے حسن۴ کی امامت کا واسطہ
مظلومِ کربلا۴ کی شہادت کا واسطہ
بیمارِ کربلا۴کی عبادت کا واسطہ
باقر۴کے علم و حلم کی وسعت کا واسطہ
صادق۴کے پاک دل کی صداقت کا واسطہ
...
کاظم۴کے صبر اور شہامت کا واسطہ
یا رب تجھے رضا۴کی رضایت کا واسطہ
یا رب تجھے تقی۴کی تقاوت کا واسطہ
یا رب تجھے نقی۴کی نقاوت کا واسطہ
معصوم عسکری۴کی شرافت کا واسطہ
یا رب امامِ عصر۴ کی غیبت کا واسطہ
چودہ کے فیض سے ہماری حاجت روائی کر
پروردگار! تو ہماری مشکل کشائی کر
یا رب تجھے بتول۴کی عصمت کا واسطہ
یا رب تجھے حسن۴ کی امامت کا واسطہ
مظلومِ کربلا۴ کی شہادت کا واسطہ
بیمارِ کربلا۴کی عبادت کا واسطہ
باقر۴کے علم و حلم کی وسعت کا واسطہ
صادق۴کے پاک دل کی صداقت کا واسطہ
...
کاظم۴کے صبر اور شہامت کا واسطہ
یا رب تجھے رضا۴کی رضایت کا واسطہ
یا رب تجھے تقی۴کی تقاوت کا واسطہ
یا رب تجھے نقی۴کی نقاوت کا واسطہ
معصوم عسکری۴کی شرافت کا واسطہ
یا رب امامِ عصر۴ کی غیبت کا واسطہ
چودہ کے فیض سے ہماری حاجت روائی کر
پروردگار! تو ہماری مشکل کشائی کر
Subscribe to:
Posts (Atom)