Wednesday 7 March 2012

علی(ع) کا ماننے والا



علی(ع) کا ماننے والا کبھی بیوقوف نہیں ہوتا بلکہ سمجدار ہوتا ہے۔

وہ چیزوں کے بارے میں جانتا ہے۔ اگر نہیں جانتا تو جاننے کی کوشش کرتا ہے۔ غلط اور صیع پر تمیز رکھتا ہے۔ علی(ع) کا ماننے والا اپنے ارد گرد رونما ہونے والے حالات پر نطر رکھتا ہے۔ اگر کوئی بات غلط لگے تو خاموش نہیں بیٹھتا بلکہ پلٹ کر سوال کرتا ہے۔ تحقیق کرتا ہے، انسانیت کی فکر کرتا ہے، دوسرے انسانوں کی عزت کرتا ہے۔

No comments:

Post a Comment